اپر چترالکورونا وائرس

ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز۔۔

ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز۔۔ اپر چترال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچاؤ کے سلسلے میں اپر چترال انتظامیہ کی طرف جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے بونی کی تاجر برادری نے

ڈپٹی کمشنر اپر چترال پریس ریلیز۔۔ اپر چترال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچاؤ کے سلسلے میں اپر چترال انتظامیہ کی طرف جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے بونی کی تاجر برادری نے covid-19 کا ٹسٹ کروایا۔ ٹسٹ کروانے والوں میں تاجر برادری کے موجودہ و سابقہ صدور، سیکریٹری صاحبان اور کابینہ کے دوسرے اراکین شامل تھے۔


ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال تاجر برادری کی طرف سے Care is Cure (احتیاط عافیت) کے تحت اٹھائے گئے اس اقدام کو سراہتا ہے۔ کاروباری مقامات پر روزانہ لوگوں کا آنا جانا، ملنا جلنا اور نشست برخاست ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس وائرل بیماری کے پھیلنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button