اپر چترالخبریں

بیرزوز بانگ میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران، عوام شدید مشکلات کا شکار

اپر چترال کے وادی یارخون کے بیرزوز بانگ میں پینے کے پانی کا شدید بحران پیدا ہوا ہے

اپر چترال کے وادی یارخون کے بیرزوز بانگ میں پینے کے پانی کا شدید بحران پیدا ہوا ہے اور لوگ بالخصوص خواتین اس خون جما دینے والی سردی میں بھی کئی کلومیٹر دور دریا میں جا کے پانی لانے پر مجبور ہے۔

عمائدین علاقہ نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ، دوسرے غیر سرکاری اداروں، پی ٹی آئی اپر چترال کی قیادت اور مشیر برائے اقلیتی امور وزیر زادہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام بیرزوز کے اس مشکل کے تدارک کے لئے کوئی اقدام اٹھائے۔۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button