خبریںسیاست

چترال کے حصے کے فنڈز ریلیز کئے جائیں ۔ مصباح الدّین شاہ

چمرکھن کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے ہیومین رائٹس پارٹی چترال کے چیئرمین مصباح الدین نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی طرف سے 2030 تک پختونخوا کے پسماندہ اضلاع کو ترقیافتہ اضلاع کے برابر لانے کے لئے 2012 میں شروع کئے گئے اقوامِ متحدہ کے سسٹنیبل ایچیومنٹ پروگرام کے تحت گزشتہ 3 سالوں میں پختونخوا کے لئے اب تک 65 ارب روپے ریلیز کئے جا چکے ہیں

چمرکھن کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے ہیومین رائٹس پارٹی چترال کے چیئرمین مصباح الدین نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی طرف سے 2030 تک پختونخوا کے پسماندہ اضلاع کو ترقیافتہ اضلاع کے برابر لانے کے لئے 2012 میں شروع کئے گئے اقوامِ متحدہ کے سسٹنیبل ایچیومنٹ پروگرام کے تحت گزشتہ 3 سالوں میں پختونخوا کے لئے اب تک 65 ارب روپے ریلیز کئے جا چکے ہیں ۔

رائٹس پارٹی چترال کے چیئرمین مصباح الدین

چترال سے منتخب ممبر قومی اسمبلی محترم جناب عبدالاکبر چترالی صاحب نے 3 سالوں کا حساب لگانے کے بعد 45 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ہم جملہ باشندگانِ چترال موجودہ وفاقی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ مطلوبہ رقم جو کہ چترال کے نام پر اقوامِ متحدہ نے ادا کئے فورا جاری کرکے چترال میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا جائے ۔

ہم جملہ باشندگانِ چترال ایم این اے صاحب سے گیس پلانٹ کے حق میں بھی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button