خبریںخواتین کا صفحہلوئیر چترال

۔سونیا شمروز خان بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئیر چترال چارچ سنھبال لیا

چترال پولیس کی جاری کردہ اعلانیہ کے مطابق خاتون پولیس آفیسر سونیا شمروز (پی ایس پی) بطور ڈی پی او چارچ سنھبال لیا۔

چترال پولیس کی جاری کردہ اعلانیہ کے مطابق خاتون پولیس آفیسر سونیا شمروز (پی ایس پی) بطور ڈی پی او چارچ سنھبال لیا۔

چترال پولیس کی چاق و چو بند دستے نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی ڈی پی او نے یادگار شہدا پر حاضری دی پھول چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کی۔

اسٹاف کیساتھ تعارفی ملاقات میں انہوں ہدایت جاری کی کہ عوام کیساتھ خوش اخلاقی پیش آئیے۔

سونیا شمروز ڈی پی اولوئیر چترال

 یاد رہے محترمہ سونیا شمروز صوبہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی پولیس آفیسر ہے انہیں بطور
ڈی پی او تعینات کیا گیا ہے۔

ڈی پی او یاد گار شہداء میں سلامی پیش کر رہی ہیں۔

مس سونیا شمروز خیبرپختونخوا پولیس میں مختلف اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔آپ ابیٹ آباد میں بطور ایڈیشنل ایس پی جبکہ پولیس ٹریننگ سینٹر مانسہرہ میں پہلی خاتون پرنسپل خدمات انجام دے چکی ہیں۔

واضح رہے حال ہی میں آپ انگلینڈ سے خواتین پر تشدد اور تنازعات کے حوالے سے ٹریننگ مکمل کرکے واپس آئی ہیں۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button