اپر چترالسماجیسیاستمستوج

عمائدین آوی کا وزیر زادہ سے اپیل

آوی کے عمائدین کا ایک ہم اجلاس گزشتہ روز آوی میں منعقد ہوا۔

 

افگن رضا

نمائندہ چمرکھن

آوی (نمائندہ چمرکھن ؛ افگن رضا) آوی کے عمائدین کا ایک ہم اجلاس گزشتہ روز آوی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر  وزیر اعلیٰ کے مشیر برا ئے اقلیتی امور وزیر زادہ سے اوی اور دُما دُمی کے رابطہ پل بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

شرکائے اجلاس کا کہنا تھا کہ جس طرح وزیر زادہ پورے چترال کی خدمت کر رہے ہیں اسی طرح دُما دُمی کے عوام کو بھی مایوس نہیں کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس پل کی وجہ سے مستوج کا رابطہ ضلعی ہیڈکوارٹر بونی سے ہمہ وقت بحال رہ سکے گا

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button