تعلیمنیا اضافہ

چترال اکیڈمیک سرکل کے ہفتہ وار محرکہ میں آج ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صاحب گفتگو کریں گے

 

چترال اکیڈمیک سرکل چترال کے تعلیم سے محبت رکھنے والے خواتین و حضرات کی ایک کوشش ہے جس کے زریعے وہ لوگوں کو آن لائن اکھٹا کرتے ہیں اور مختلف موضوعات پہ گفتگو کرتے ہیں۔ آج ۸ بجے اگر اپ کے پاس وقت ہے تو زووم کے زریعے اس گفتگو کا کا حصہ بنیں۔

 

زوم لنک: https://us02web.zoom.us/j/84058949808?pwd=Qm9QdG4xSlBaU2RWdit3TmlSWlJ1Zz09

 

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button