خبریںلوئیر چترال

ڈی پی او لوئیر چترال کا تبادلہ اور تعیناتی

مسز سونیا شمروز خان ڈی پی او لوئیر چترال تعینات

 

 

دفتر انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے ڈی پی او لوئیر چترال عبد الحئی کا تبادلہ کر کے ان کی جگہ مسز سونیا شمروز خان کو ڈی پی او لوئیر چترال تعینات کر دیا۔

واضح رہے کہ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی سونیا شمروز خان پولیس سروس خیبرپختونخوا میں پہلی خاتون ہیں جو بطورِ ڈی پی او اپنی خدمات سر انجام دیں گی

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button