چترالیوں کی کامیابیخواتین کا صفحہطرز زندگیفیشن

ہیومن رائٹس کمیشن چترال کی بیٹی نازش نازنین نے میدان مار لی۔

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام کانفرنس "کلائمیٹ چینج اینڈ یوتھ لیڈر شب" میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے "چترال کی بیٹی نازش نازنین نواز نے بہترین مقریر (بیسٹ اسپئکر ) کا ایوارڈ اپنے کرنے میں کامیاب ہوگئی

اسلام آباد (نمائندہ چمرکھن) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام کانفرنس "کلائمیٹ چینج اینڈ یوتھ لیڈر شب” میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے "چترال کی بیٹی نازش نازنین نواز نے بہترین مقریر (بیسٹ اسپئکر ) کا ایوارڈ اپنے کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

یاد رہے اس کانفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ، بیلجیئم کے سابق وزیراعظم یوویس کمیلی ڈیزائر اور روزیلی آرٹیجیا بطور خاص مہمان شریک تھے۔ اس کانفرنس میں ملکی اور بین الاقوامی سطح کے کئی نامور مقررین نے موسمی تبدیلی پر بات کی۔
نازش نازنین نواز اسلام آباد میں مقیم چپاڑی چترال کے مشہور سماجی شخصیت محمد نواز کی صاحبزادی ہیں۔ انہوں نے زیبیسٹ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے بعد ویکان نامی ایک ادارے کے کیساتھ کام کر رہی ہیں۔ آپ پاکستان میں خواتین کو معاشی طور پر مستحکم کرنے اور انکے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں ادارے کی تعاون سے کام کر رہی ہیں۔ نازش نازنین شاد فاؤنڈیشن کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز بھی ہیں۔ ساتھ ساتھ انٹرٹئینمنٹ انڈسری میں کام کرتی ہیں اور ناظرین کے لیے لائو ٹائک شوز ہوسٹ کرتی ہیں
Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button