دروشصحتلوئیر چترال

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سب ڈویژن دروش کے سامنے مرد اور خواتین کا مشترکہ احتجاج جاری

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سب ڈویژن دروش کے سامنے مرد اور خواتین کا مشترکہ احتجاج جاری عوامی نیشنل پارٹی کے صوباٸ ناٸب صدر زنانہ خدیجہ سردار تحصیل صدر سید عابد حسین جان جنرل سیکٹری عباس حسین ممتاز سماجی کارکن صلاح الدین طوفان اور دیگر کارکنوں اور بزرگوں کی کوششوں سے دھرنے کا آغاز ہوا

آج 26 دسمبر 2020 کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سب ڈویژن دروش کے سامنے مرد اور خواتین کا مشترکہ احتجاج جاری عوامی نیشنل پارٹی کے صوباٸ ناٸب صدر زنانہ خدیجہ سردار تحصیل صدر سید عابد حسین جان جنرل سیکٹری عباس حسین ممتاز سماجی کارکن صلاح الدین طوفان اور دیگر  کارکنوں اور بزرگوں کی کوششوں سے دھرنے کا آغاز ہوا

دھرنے کا مقصد 3 سالوں سے دروش ہسپتال میں عدم دستیابی حکومت وقت ضلعی نماٸندوں اور ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں دروش سے خواتین ڈیلیوری کیس کے سلسلے میں 45 کلو میٹر کے فاصلے طے کر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال پہنچنا ظلم کی انتہا ہیں انتظامیہ اور حکومت وقت با خبر ہونے کے باوجود دروش کے خواتین کو رسوا کر رہے ہیں صحت میں انقلاب کا نعرہ لیکر حکومت میں آنے والے خاموش تماشاٸ بیٹھے ہوۓ ہیں۔ عوام دروش عوامی نیشنل پارٹی کے جذبے سے سر شار نماٸندوں کے کوششوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تین سالوں سے کیٹیگری ڈی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم دستیابی حکومت وقت کیلۓ لمحہ فکریہ ہے۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button