کورونا وائرس

چترال میں دو مزید مریضوں کی ٹیسٹ پازی ٹیو آگیا کرونا وائریس کی مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں دو، اور مریضوں کا ٹیست پازیٹیو آگیا جس سے کرونا وائریس کی مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مسماۃ بی بی ثنا ء عمر 24 سال اور عبد الاعظم عمر 47 سال سکنہ تریچ کے ٹیسٹ بھی پازیٹیو آگیا دونوں مریضوں کا تعلق اپر چترال سے ہے۔ اس طرح چترال میں کرونا وائریس کی مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔
واضح رہے کہ یہ مرض نیچے اضلاع سے چترال میں آنے والے لوگوں کے ذریعے ایک دوسرے کو منتقل ہوتا ہے اور اکثر لوگ بغیر قرنطینہ میں رہنے کی بجائے سیدھا اپنے گھروں کو جاتے ہیں جس سے یہ مرض مزید پھیلتا جاتا ہے

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button