انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

۔
اپر چترال میراگرم نمبر 1 کے سماجی شخصیت جناب ریٹائرڈ صوبیدار کمال حیات صاحب انتقال فرما گئے۔
آپ حوالدار (ر) شہزاد حیات اور سرور عالم کے بڑے بھائی تھے۔
چمرکھن گروپ انتظامیہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے مرحوم کے نواسہ سکندر علی نے تمام عزیز و اقارب سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کی ممکنہ موجودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے تعزیت کیلئے میراگرم نمبر 1 آنے کی زحمت نہ کریں۔
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اپنے گھروں میں دعا کریں یا درجہ ذیل نمبر پر کال کرکے تعزیت کرین
03489215452
03460953262
شکریہ۔

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button