خواتین کا صفحہ

کلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ مس آریانہ نے اسلام قبول کر لی

آن لائن ذرائع کے مطابق کلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آریانہ کل اسلام آباد میں کلمہ پڑھ کر باقاعدہ طور پر اسلام قبول کرلی ہے۔
یاد رہے آریانہ گزشتہ سال کوک سٹوڈیو میں گانا گانے کے بعد شہرت حاصل کرلی تھی۔
تفصیلات کے مطابق مس آریانہ دین اسلام کے متعلق کافی عرصے سے مطالعہ کررہی تھی۔ آخر اللہ تعالیٰ کی وحدانیت ، دین اسلام ، قرآن مجید اور سنت نبوی نے انہیں اسلام کی در پر دستک دینے پر مجبور کیا۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کل باقاعدہ طور پر اسلام قبول کرلی۔ اللہ تعالیٰ انہیں دین اسلام ، قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کی روشنی زندگی گزارنے کا توفیق عطا فرمائیں

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button