سماجیکورونا وائرس

چترال یوتھ فورم کو سلام

روالپنڈی اسلام آباد میں مقیم چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوانون کا تنظیم جس نام یوتھ فورم ہیں۔ روالپنڈی اسلام آباد میں پچھلے تین سالوں سے سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ رہے ہیں۔
کرونا وائرس کی اس مشکل گھڑی میں بھی روالپنڈی اسلام آباد میں پھنسے ہوئے چترالیوں کی نشاندھی کے بعد ان کو راشن پہنچانے میں اھم کردار ادا کررہے ہیں ۔ کل 32 خاندانوں میں راشن تقسیم کیے اور کچھ کے نام موصول ہوئے ہیں ان کو نشاندہی کرنے بعد راشن تقسیم کریینگے۔
اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے اس مہم کا ٹیم لیڈر جناب محمد نوید احمد بیگ صاحب سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
چمرکھن گروپ انتظامیہ اور ممبران چترال کے مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ اس وقت اپنی ذکواۃ چترال یوتھ فورم کو دے دیں ۔ تاکہ آپ کی زکوٰۃ اس مشکل گھڑی میں پھنسے ہوئے چترالی بہین بھائیوں کو پہنچانے کا ذمہ داری سی وائی ایف نے لیا ہے۔۔
زکوٰۃ درجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر پر بیجھکر ثواب کما سکتے ہیں۔
اکاؤنٹ ٹائٹل؛ محمد نوید احمد بیگ
اکاؤنٹ نمبر۔
22537900457603
حبیب بینک I-8 برانچ اسلام آباد۔

#چمرکھن_چھترار_کی_آواز

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button