خبریں

انتقال پر ملال

پر چترال (ریشن) کے معروف بزرگ سماجی شخصیت منیجر محمد عباس حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 70 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے۔
منیجر محمد عباس چترال کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے زوندرے قبیلے کے سرکردہ رہنما تھا۔ اپنے قبیلے کے علاوہ پورے چترال میں ہر خاص و عام میں انہیں انتہائی احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔
آپ کو اپکی عاجزی ، مستقل مزاجی اور شرافت کی وجہ سے ہر کوئی قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
آپ محمد اسماعیل (ICIMOD) نیپال ایڈوکیٹ محمد اسحاق صاحب کے والد محترم تھے جبکہ دور حاضر کے مشہور تاریخ دان جناب ہدایت الرحمان صاحب اور رضوان احمد بیگ صاحب ( کوشٹ )کے ماموں تھے۔
چمرکھن گروپ انتظامیہ اور تمام ممبران اہلیان ریشن ، پورے زوندرے قبیلے اور مرحوم محمد عباس صاحب کے جملہ لواحیقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button