سماجیکورونا وائرس

دینی حلقون نے مشکل کی اس گھڑی مین غریب عوام کے ساتھ ھر لحاظ سے اپنی ھمدردی کا ثبوت دیا

چترال سے تعلق رکھنے والے ممتاز علماۓ کرام نے ھمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنی اپنی بساط کے مطابق غریبون اور نادارون کی ضرورت زندگی کا خوب خیال رکھا۔
چترال کے اندر بھی اور چترال سے باھر بھی رنگ ونسل کی تفریق کیے بغیر اپنی زمہ داری کا ثبوت پیش کرتے ھوۓ اپنی خدمات کو جاری رکھا۔
راولپنڈی مین مقیم استارو تورکھو سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین اور شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی فیض الدین صاحب کی طرف سے بھی ھمیشہ کی طرح چترال کی غریب عوام کے لۓ گزشتہ دنوں ایک بھترین اور عمدھ امدادی پیکچ اٹا دال اور چینی کی صورت مین چترال پہنچا۔
جسے ڈپٹی کمشنر اپر چترال اور جمعیت علماۓ اسلام اپر چترال کے نائب امیر مولانا فتح الرحمن صاحب سرپرستی مین ضرورت مندون مین تقسیم کر دیا گیا ھے

Advertisement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button